اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت رنے والے لوگوں کے لیے اشعار کا بہترین تحفہ
نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
خدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو کی سادگی اور گہرائی کا ضامن ہے
محب ارد ایپ کےریعے بہترین شاعروں کےی وشعار کو پیش کرنے کی وشش ہے جو بے مثال ہے اور ہر دل عزیز ہیں
چند خصوصیات ملاحظہ فرمائیں
1. اشعار کو لائک کریں
2. اشعار کو پسندیدہ کلام بنائیں
3. کاپی اور شیئر کریں
4. اپنی رائے دیں
5. شعر تلاش کریں
6. آف لائن پڑھیں
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
اگر آپ بھی اردو شاعری سے شغف رکھتے ہیں تو آپم ےریں رابطہ کریں اور ہم آپو اس ایپ میں اشعار پوسٹ رنے کا موقع دیں
اگر اس ایپ میں وئی می ا وتاہی و تو ہمیں فیڈبیک دے سکتے ہیں اور اپنی رائے اہر کر سکتے ہیں